3
کرپشن الزامات: اسرائیلی وزیراعظم کے خلاف گھیرا تنگ
February 14, 2018
3
نواز شریف ،مریم نواز،کیپٹن (ر)صفدرکا نام ای سی ایل میں ڈالنےکی سفارش
February 14, 2018
مزید دیکھیں

پاکستان کے ساتھ مذاکرات کا فیصلہ لینا مرکز کا کام ہے: بی جے پی

3

جموں(آن لائن) بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) نے کہاکہ موجودہ صورتحال میں پاکستان کے ساتھ کب کیسے اور کن معاملات پر بات ہونی چاہیے ؟کا فیصلہ کرنے حق صرف اور صرف مرکزی سرکار کو ہے ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے ترجمان اعلیٰ سنیل سیٹھی نے پارٹی ہیڈکوارٹر پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر پاکستان کے ساتھ کبھی بات چیت ہوگی تو وہ صرف اس کے قبضے والے کشمیر پر ہوگی اس کو واپس حاصل کرنے پر ہوگی۔ انہوں نے نے محترمہ مفتی کا نام کئے بغیر کہا سنجوان ملٹری سٹیشن پر حملے سے یہ صاف ہوگیا کہ جنگجوؤں کو مسلسل پاکستان کی پشت پناہی حاصل ہے اس کے چلتے یہ بات کرنا کہ پاکستان کے ساتھ بات کرنی چاہیے مجھے لگتا ہے کہ اس کا کوئی جواز نہیں ہے بات چیت کے بجائے پاکستان کو منہ تور جواب دینے کی بات کی جانی چاہیے ۔

لائیو ٹی وی دیکھنے کے لئے اس لنک پر کلک کریں

ضرور پڑھیں:لودھراں میں جہانگیر ترین کے بیٹے کو شکست دینے والے ’پیر اقبال شاہ ‘دراصل کون ہیں اور ان کے والد کی حلقے کے لوگوں کیلئے کیا خدمات ہیں ؟ایسی معلومات سامنے آ گئیں کہ جان کر آپ بھی عش عش کر اٹھیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

القرآن الحکیم

Translation of the Quran in Urdu
Rehab Los Angeles