3
کراچی میں پی ایس ایل کا فائنل کر کے دکھائیں گے، نجم سیٹھی
February 13, 2018
4 - Copy
صحت پر پڑنے والے پپیتے کے 7 فوائد
February 13, 2018
مزید دیکھیں

عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا، فی تولہ سونا 55 ہزار 900 روپے ہوگیا

3

کراچی (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا ہونے پر مقامی صرافہ بازار میں فی تولہ سونا 300 روپے اضافے کے بعد 55 ہزار 900 روپے ہوگیا۔آل سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے صدر ہارون چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت پانچ ڈالر اضافے سے 1321 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا اثر مقامی صرافہ بازار میں بھی دیکھا گیا اور فی تولہ سونا 300 روپے مہنگا ہو کر 55 ہزار 900 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے47 ہزار 914 روپے ہوگئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

القرآن الحکیم

Translation of the Quran in Urdu
Rehab Los Angeles