3
کانگو میں طوفانی بارشوں سے 48 افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر
January 11, 2018
3
کریم اور اوبرکا سعودی عرب میں خواتین ڈرائیورز بھرتی کرنے کا آغاز
January 11, 2018
مزید دیکھیں

17 جنوری کو مال روڈ پر ایسا احتجاج ہوگا کہ دنیا دیکھے گی: طاہر القادری

3

لاہور (24 نیوز) عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 17 جنوری کو مال روڈ پر احتجاج کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں ایسا احتجاج ہو گا کہ دنیا دیکھے گی۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے 17 جنوری کو مال روڈ پر احتجاج کا اعلان کر دیا، کہتے ہیں ایسا احتجاج ہو گا کہ دنیا دیکھے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن بھی اب سانحہ قصور کے ساتھ جڑ گیا، مال روڈ پر احتجاج چلتا ہی رہے گا۔ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ انصاف کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

القرآن الحکیم

Translation of the Quran in Urdu
Rehab Los Angeles