3 - Copy
نااہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے کےخلاف سینیٹ میں قرارداد منظور
October 11, 2017
3 - Copy
افریقی ملک ملاوی میں آدم خوروں کی موجودگی
October 11, 2017
مزید دیکھیں

میکسیکو کی جیل میں تصادم سے13 قیدی ہلاک

3 - Copy

میکسیکوسٹی:میکسیکو کے شہر مینٹوری کی جیل میں تصادم سے 13قیدی ہلاک ہوگئے۔

بدھ کوشمالی میکسیکو کے شہر مینٹوری کی جیل میدان جنگ بن گیا،جہاں قیدیوں کے دو گروہوں میں پیر کے روز سے شروع ہونے والا جھگڑاشدت اختیار کرگیا ۔

پولیس نے جھگڑا ختم کرنے کی کوشش کی تو قیدیوں کے ٹولے نے پولیس پر حملہ کردیا جس کے بعد 4ہزار قیدیوں کو کنٹرول کرنے کیلئے خصوصی فورس بلائی گئی ۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی اہلخانہ پہنچے جو جیل سے اٹھتے دھوئیں سے پریشان ہوئے اور اپنے پیاروں کے بارے میں پوچھنے لگے ۔

تصادم سے زخمی ہونے والے 8 قیدیوں کی حالت تشویشناک ہےجبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا بھی خدشہ ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

القرآن الحکیم

Translation of the Quran in Urdu
Rehab Los Angeles