3 - Copy
ختم نبوت کے قانون میں تبدیلی کس نے کی جمعہ کو بتاوں گا، شیخ رشید
October 11, 2017
3 - Copy
نااہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے کےخلاف سینیٹ میں قرارداد منظور
October 11, 2017
مزید دیکھیں

کلبھوشن یادیو کیس: پاکستان نے سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کو عالمی عدالت انصاف میں ایڈہاک جج مقرر کردیا

3 - Copy

اسلام آباد: کلبھوشن یادیو کیس کے سلسلے میں پاکستان نے عالمی عدالت انصاف میں سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کو ایڈہاک جج مقرر کردیا ہے جبکہ حکومت پاکستان نے ایڈہاک جج کے تقرر کے حوالے سے عالمی عدالت انصاف کو بھی آگاہ کردیا ہے۔
دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق حکومت پاکستان نے کلبھوشن یادیو کیس کے لئے سابق چیف جسٹس تصدق جیلانی کو عالمی عدالت انصاف میں اپنا ایڈہاک جج مقرر کرتے ہوئے آئی سی جے کو مطلع کردیا ہے۔ عالمی عدالت انصاف ایڈہاک جج کے حوالے سے بھارت کو آگاہ کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

القرآن الحکیم

Translation of the Quran in Urdu
Rehab Los Angeles