2.01jpg
میں ہندوستان ہوں اور شرمندہ ہوں، کرینہ کپور خان
April 15, 2018
3. - Copy - Copy
ہچکی کو روکنے کے 7 مفید طریقے
April 15, 2018
مزید دیکھیں

کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی پہلوان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

2.01jpg

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی پہلوان انعام بٹ نےپہلاگولڈمیڈل حاصل کرلیا۔انعام بٹ نے فائنل میں ریسلنگ کی86کلوکیٹگری میں نائجیرین ریسلرکوشکست دی۔

آسٹریلیا کےساحلی شہر میں ہونے والے ایونٹ میں پاکستان کے محمد انعام بٹ نے نائجیرین پہلوان میلون بیبوکو شکست دےکر86 کلوفری اسٹائل کشتی میں سونےکاتمغہ حاصل کرلیا۔

محمد انعام نے حریف کو صفر کے مقابلے پرچھ پوائٹس سے شکست دی۔ انعام بٹ نے ایونٹ میں اپنی فاتحانہ پیش قدمی کے دوران کینیڈا، آسٹریلیا اور بھارت کے پہلوانوں کےخلاف بھی کامیابی حاصل کی۔

یہ 2018 کے کھیلوں میں پاکستان کا پہلا طلائی تمغہ ہے۔

اس کے علاوہ پاکستان نے چار کانسی کے تمغے بھی حاصل کر رکھے ہیں۔

آج صبح پاکستان125کےجی کیٹگری میں پاکستان کےطیب رضانےنائجیرین پہلوان کےخلاف کامیابی حاصل کی لیکن انہیں بھارت کےسمیت کےخلاف ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

میڈلز ٹیبل پر اب پاکستان کا نمبر22واں ہوگیا ہے۔

آج جیولن تھروکے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم آٹھویں پوزیشن حاصل کرسکے۔

Post naviga

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

القرآن الحکیم

Translation of the Quran in Urdu
Rehab Los Angeles