2.01jpg
لاہور میں سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ
April 15, 2018
2.01jpg
آصفہ بانو کے قتل پر مودی نے چپ توڑ دی
April 15, 2018
مزید دیکھیں

‘کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال ہوا تو دوبارہ حملے کیلئے تیار ہیں’

2.01jpg

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے شام میں کارروائی کو کامیاب قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال دوبارہ ہوا تو دوبارہ حملے کیلئے تیار ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اتحادی ممالک برطانیہ اور فرانس کا شکریہ ادا کیا، بولے حملے کا مقصد کامیابی سے حاصل کرلیا،مشن اب مکمل ہوا۔

امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا کہ امریکا ان کارروائیوں سے روس کو یہ پیغام دینا چاہتا ہے کہ روس تاریخ کے غلط پہلو پر ہے۔

روس کا کہنا ہے کہ امریکا برطانیہ اور فرانس نے عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیر دیں۔ دوسری جانب شام پر حملے کیخلاف سلامتی کونسل میں روس کی مذمتی قرار داد ناکام ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

القرآن الحکیم

Translation of the Quran in Urdu
Rehab Los Angeles